شمالی امریکہ (خطہ)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شمالی امریکہ امریکین کا شمالی ترین خطہ ہے اور براعظم شمالی امریکہ کا حصہ ہے۔ یہ وسطی امریکہ کے شمالی جانب واقع ہے اور ریاستہائے متحدہ امریکہ اور میکسیکو کی درمیان سرحد کو ان دونوں خطوں کی درمیانی سرحد تسلیم کیا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق یہ ممالک اس خطے میں شامل ہیں:
گرین لینڈ (ڈنمارک کا خود مختار جزیرہ)
Saint-Pierre and Miquelon (فرانس کے زیر قبضہ)
یہ دنیا کے خوشحال ترین خطوں میں سے ایک ہے ۔ اس خطے کی آبادی 33 کروڑ 46 لاکھ سے زائد ہے جبکہ اس کا کل رقبہ 2 کروڑ 17 لاکھ 80 ہزار 142مربع کلومیٹر ہے۔