شمالی قبرص کے اضلاع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شمالی قبرص پانچ اضلاع میں تقسیم ہے، جو مزید ذیلی اضلاع میں تقسیم ہیں۔[1] ہر ضلع کا منتظم ایک قائم مقام ہوتا ہے۔

شمالی قبرص اضلاع ذیلی اضلاع دار الحکومت قائم مقام
کیرینیہ
لیفکوسا    Lefkoşa
Değirmenlik   
شمالی نیکوسیا کمال دنيز دانا   
غازی ماگوسا Mağusa
Akdoğan
Geçitkale
غازی ماگوسا بيران برتوگ
گیرنے Girne
Çamlıbel
گیرنے سافاش اورکشیوگلو
گوزلیارت Güzelyurt
Lefke
مورفو منتيس گوندوز
اسکیلے İskele
Mehmetçik
Yeni Erenköy
تریکومو بن یامین م رہامیتسیز

حوالہ جات[ترمیم]

  1. TRNC Census 2006 (TRNC State Planning Organization) Retrieved 2011-05-02.