شمالی ممالک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
شمالی ممالک
Nordic countries
شمالی ممالک (سرخ اور نارنجی)اسکینڈینیویا (سرخ)
شمالی ممالک (سرخ اور نارنجی)
اسکینڈینیویا (سرخ)
دارالحکومت سٹاکہوم; کوپن ہیگن; اوسلو; ہلسنکی; ماریہامن; تورشھاون; ریکیاوک; نوک
لسان
رکنیت  آئس لینڈ
 ڈنمارک
 جزائرفارو
 فنلینڈ
 گرین لینڈ
 ناروے
 سویڈن
 جزائر ایلانڈ
رقبہ
 -  کُل 3,501,721 مربع کلومیٹر 
1,352,022 مربع میل 
آبادی
 -  2012 تخمینہ 25,650,540 
 -  2000 census 25,478,559 
 -  کثافت 7.24 فی مربع کلومیٹر 
18.8 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار (مساوی قوتِ خرید) 2011 تخمینہ
 -  کُل $1,049,8564136 ملین 
 -  فی کس $41,205 
خام ملکی پیداوار (nominal) 2011 تخمینہ
 -  کُل $1,621,658 ملین 
 -  فی کس $63,647 
کرنسی ڈینش کرون; فیروئیز کرونا; آئیسلینڈی کرونا; نارویجن کرون; سویڈش کرونا; یورو

شمالی ممالک یا نورڈک ممالک (Nordic countries) شمالی یورپ اور شمالی بحر اوقیانوس میں ایک خطہ ہے جس میں مندرجہ ذیل ممالک اور انکے متعلقہ علاقے شامل ہیں۔ انگریزی میں اسکینڈینیویا کبھی کبھی نورڈک ممالک کے لئے ایک متبادل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔