شمالی نصف کرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

شمالی نصف کرہ سے مراد وہ علاقے ہیں جو خط استوا سے شمال میں واقع ہیں۔ یہاں جنوبی نصف کرہ کے برعکس اپریل سے ستمبر تک گرمی اور اکتوبر سے مارچ تک سردی پڑتی ہے۔ براعظم ایشیا ، یورپ ،امریکہ کا بیشتر حصہ اور افریقہ کا کچھ حصہ شمالی نصف کرہ میں واقع ہیں۔