شمالی کوریا کے خصوصی شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شمالی کوریا کے خصوصی شہر (Special cities of South Korea) شمالی کوریا کی درجہ اول انتظامی میں سے ایک ہیں۔

تنظیمی ڈھانچے میں مقام اور اقسام[ترمیم]

قسم چوسونگول ہانجا میکیون–ریئسچاویر سطح شہر شہروں کی تعداد
براہ راست زیر انتظام شہر 직할시 直轄市 Chikhalsi اول پیانگ یانگ 1
خصوصی شہر 특별시 特別市 T'ŭkpyŏlsi اول راسون، نامپو 2
خصوصی سطح شہر 특급시 特級市 T'ŭkkŭpsi دوم کائسونگ 1

خصوصی شہروں کی فہرست[ترمیم]

نام چوسونگول ہانجا قسم آیزو آبادی رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)
دار الحکومت علاقہ متعلقہ
صوبہ
سال
تفویض
پیانگ یانگ 평양직할시 平壤直轄市 براہ راست زیر انتظام شہر KP-01 3,255,388 3,194 1,019 چونگ ضلع کوانسو جنوبی پیونگان 1946
راسون 라선특별시 羅先特別市 خصوصی شہر KP-13 205,000 746 275 راجن ضلع کوانبوک شمالی ہامگیونگ 2010
نامپو 남포특별시 南浦特別市 خصوصی شہر KP-?? 366,815 829 442 واودو ضلع کوانسو جنوبی پیونگان 2011
کائسونگ 개성특급시 開城特級市 خصوصی سطح شہر کوئی نہیں 308,440 1,309 235 ہائسو شمالی ہوانگہائے 2003