شمالی ہند
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| شمالی ہند उत्तर भारत اُتر بھارت شمالی ھندوستان |
|
|---|---|
States in the North and North Central Zones of India, as defined by the Indian Government. |
|
| آبادی | 504,196,432 |
| رقبہ | 1,624,160 km2 یا (627,090 sq mi) |
| منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
| ریاستیں اور مرکزی زیرِ حکومت علاقے | جموں و کشمیر ، ہماچل پردیش ، اتراکھنڈ ، ہریانہ ، پنجاب ، راجستھان ، اتر پردیش ، بِہار ، جھارکھنڈ ، چھتیس گڑھ اور مدھیہ پردیش |
| زیادہ آبادی والے شہر (2008) | دہلی ، کانپور ، جے پور ، لکھنؤ ، پٹنہ ، چندی گڑھ اور بنارس |
| زبانیں | اردو ، انگریزی ، ہندی ، راجستھانی ، ہریانوی ، کشمیری ، ڈوگری ، پنجابی ، بھوجپوری ، میتھلی ، سنتالی |
شمالی ہند بھارت کے شمالی حصہ ہے۔ یہ وندھیہ پہاڑوں ، دریائے نرمدا اور دریائے مہاندی کے شمال کا علاقہ ہے۔ جبکہ گجرات ، مہاراشٹرا ، مغربی بنگال ، بہار ، جھارکھنڈ اور شمال مشرقی ریاستیں اس سے مستثنیٰ ہے۔ [1][2]. بھارت کا پایۂ تخت نئی دہلی شمالی ہند میں واقع ہے۔
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ "State Profile". Bihar Government website. http://gov.bih.nic.in/Profile/default.htm.
- ^ "Food riots, anger as floods swamp South Asia". Reuters India. http://in.reuters.com/article/topNews/idINIndia-35134220080822.