شمال مغربی وفاقی ضلع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

متناسقات: 59°57′N 30°19′E / 59.950°N 30.317°E / 59.950; 30.317


Северо-Западный федеральный округ
روس کا وفاقی ضلع
شمال مغربی وفاقی ضلع کا مقام
شمال مغربی وفاقی ضلع کا مقام
ملک روس
قیاممئی 18, 2000
انتظامی مرکزسینٹ پیٹرز برگ
حکومت
 • صدارتی ایلچیولادیمیر بولاون
رقبہ
 • کل1,677,900 کلومیٹر2 (647,800 میل مربع)
رقبہ درجہچوتھا
آبادی (2010)
 • کل13,616,057
 • درجہپانچواں
 • کثافت8.1/کلومیٹر2 (21/میل مربع)
وفاقی موضوعات11 شامل
اقتصادی علاقے3 شامل
ویب سائٹwww.szfo.ru

شمال مغربی وفاقی ضلع (Northwestern Federal District) (روسی: Се́веро-За́падный федера́льный о́круг) روس کے آٹھ وفاقی اضلاع میں سے ایک ہے۔ یہ یورپی روس کے شمالی حصے پر مشتمل ہے۔

وفاقی موضوعات[ترمیم]

شمال مغربی وفاقی ضلع
# پرچم وفاقی موضوع دار الحکومت / انتظامی مرکز
1 آرخانگلسک اوبلاست آرخانگلسک
2 ولوگدا اوبلاست ولوگدا
3 کیلننگراڈ اوبلاست کیلننگراڈ
4 جمہوریہ کریلیا پٹروزاودسک
5 کومی جمہوریہ سیکتیوکار
6 لیننگراڈ اوبلاست کوئی نہیں
7 مورمانسک اوبلاست مورمانسک
8 نینیتس خود مختار آکرگ ناریان-مار
9 نووگورود اوبلاست ویلیکی نووگورود
10 پسکوف اوبلاست پسکوف
11 سینٹ پیٹرز برگ

حوالہ جات[ترمیم]