شمس نگار

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ایک برطانوی شمس نگار

شمس نگار (Heliograph)، ایک لاسلکی شمسی دورنگار (telegraph) جو آئینے سے منعکسہ (reflected) مورس رمزی آفتابشی جھماکے استعمال کرتے ہوئے اشارہ کاری (signaling) کرتا ہے.



امریکی شمس نگار

[ترمیم] تسمیات

شمس نگار دراصل عربی لفظ شمس اور فارسی لفظ نگار کا مرکب ہے. شمس کی معنی ہے سورج اور نگار کا مطلب ہے نقش یا چھاپ.











[ترمیم] مزید دیکھئے