شملہ مرچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سرخ شملہ مرچ
شملہ مرچ کی مختلف اقسام
Cachi 02.jpg

شملہ مرچ (Capsicum) ایک مفید سبزی ہے ۔ اس کے پودے کے خاندان کا حیاتیاتی نام Solanaceae ہے۔ اس کی کئی اقسام ہیں۔ جن کا رنگ عموماً سبز، زرد، بنفشی اور سرخ ہوتا ہے۔ اس کا آبائی وطن میکسیکو اور چلی ہے جہاں اسے تین ہزار سال سے زیادہ عرصہ سے کاشت کیا جارہا ہے۔

تصاویر[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

مرچ