شوشا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| شوشا | |
| Şuşa | |
| عمومی معلومات | |
| ملک | |
| محل وقوع | 39.7667 درجے شمال، 46.75 درجے مشرق |
| رقبہ | مربع کلومیٹر ( مربع میل ) |
| بلندی | 1400۔1800 میٹر (4600۔5900 فٹ) از سطحِ سمندر |
| آبادی | 19 ہزار بمطابق 2008ء |
| منطقۂ وقت | مُتناسق عالمی وقت +4 (گرما: +5) |
| موجودہ ناظم | مظاہر مامدوف |
|
آذربائیجان میں شوشا کا مقام |
|
شوشا (انگریزی: Shusha،آذری: Şuşa) آذربائیجان کا شہر ہے۔ یہ 39.7667 درجے شمال، 46.75 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 19 ہزار تھی۔ سطح سمندر سے بلندی 1400۔1800 میٹر (4600۔5900 فٹ) ہے۔ موجودہ ناظم کا نام مظاہر مامدوف ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ یہ ان شہروں میں سے ہے جو آذربائیجان کا شہر ہوتے ہوئے بھی آرمینائی لوگوں کے زیرِ قبضہ ہے اور دنیا اس پر خاموش تماشائی ہے۔ نوگورنوکاراباخ کی جنگ 1992ء کے بعد اس کی آذری آبادی کو قتل و غارت کے ذریعے شہر سے نکال دیا گیا اور اب وہاں آرمینیائی نسل کے افراد رہتے ہیں اور آذریوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے۔