شویتا مینن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شویتا مینون
Shweta Menon
 

معلومات شخصیت
پیدائش 23 اپریل 1974ء (50 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چندی گڑھ، بهارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات شری ولسن مینون (شادی. 2011)
اولاد سبئینا مینون
والدین نارائنن کوٹی ، شاردا مینون
عملی زندگی
پیشہ فلمی اداکارہ ، نمونہ کارہ ، ٹی وی پیشکارہ
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1991–سے اب تک
اعزازات
ریاستِ کیرالا کے فلمی اعزاز
2009 - بہترین اداکارہ
('پلیری مانکیام:اورو پاترا کولاپاتاکتنٹے کتها
Paleri Manikyam: Oru Pathirakolapathakathinte Katha)
2011 - بہترین اداکارہ
(سالٹ اینڈ پیپر
Salt N' Pepper)
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.shwethamenon.com
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شویتا مینون (انگریزی: Shweta Menon) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[1]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال پروگرام کردار زبان چینل مزید
2001 ریزمیٹیز معاون-میزبان ہندوستانی زی ٹی وی مع ارشاد وارثی
2007 اسٹار وارز میزبان ملیالم کیرلی ٹی وی فاتح، ایشین ٹیلی ویژن ایوارڈ برائے بہترین میزبان
2008-2009 ڈانسنگ کیون شریکِ مسابقہ ہندوستانی کلرز فاتح
2009 ہنی مون ٹریولز میزبان ملیالم سوریہ ٹی وی لالو الیکس کو بدل دیا
2011-2012 ویروتے اَلّا بھاریا میزبان ملیالم مژاول منورما
2012 ویروتے اَلّا بھاریا سیزن 2 میزبان ملیالم مژاول منورما رمی ٹامی سے بدل دیا
2014 ویروتے اَلّا بھاریا سیزن 3 میزبان ملیالم مژاول منورما
2015 کامیڈی اسٹار سیزن 2 فیصلہ کنندہ ملیالم ایشانیٹ
2015 اسٹار چیلنج شریک ملیالم فلاورز
2016-تاحال کامیڈی اسٹار سیزن 2 فیصلہ کنندہ ملیالم ایشانیٹ
2016-تاحال کٹورومبو (اردو:چیونٹی) فیصلہ کنندہ ملیالم فلاورز
2017 مانساویرا پرومو اینکر ملیالم ایشانیٹ پلس پروموشن آف دے شو
2017 کامیڈی سرکس فیصلہ کنندہ/مہمان ملیالم مژاول منورما

متعلقہ روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Shweta Menon" 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔