شویفات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

شویفات (عربی میں شويفات فرانسیسی اور انگریزی میں Choueifat) لبنان کا ایک شہر ہے جو بیروت کے جنوب میں بیروت کے ہوئی اڈہ سے کافی قریب ہے۔ ادھر دروز اور عیسائی لوگوں کی آبادی مسلمانوں سے زیادہ تھی مگر اب بیروت چھوڑ کر ادھر بسنے والوں کی تعداد کافی زیادہ ہے جس کی وجہ سے صحیح اعداد و شمار اب دستیاب نہیں۔ مشہور شویفات بین الاقوامی سکول اسی شہر کے نام پر ہے۔