شِبِت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
wikipedia:How to read a taxoboxHow to read a taxobox
شِبِت (سویا ?)
شِبِت کے پودے کے حصے
شِبِت کے پودے کے حصے


قـواعـد اسـم بنـدی
ساحہ:
domain
حقیقی المرکزیہ
Eukaryota
مملکہ:
kingdome
نباتات
Plant
شعبہ:
division
میگنولتات
‏Magnolio-phyta
جماعت:
class
میگنولیتی
Magnoliopsida
طبقہ:
order
کرفسطب
Apiales
خاندان:
family
کرفسان
Apiaceae
جنس:
genus
شِبِت
Anethum
نوع:
species
شِبِت معطر
A. graveolens 

دو اسمی نام
Anethum graveolens
شِبِت معطر

L.
اضافی معلومات

اسکے دواسمی نام میں جنس کیلیۓ Anethum کا لفظ شِبِت نامی پودوں کیلیۓ استعمال ہوتا ہے اسکے لیۓ ہندوستان ، پاکستان میں مختلف نام آتے ہیں لہذا شِبِت کا انتخاب کیا گیا ہے۔ جبکہ دواسمی نام کا دوسرا حرف graveolens ہے جو کہ نوع کیلیۓ استعمال ہوتا ہے جسکا اردو متبادل معطر ہے جو کہ اسکی بو یا خشبو کی جانب اشارہ کرتا ہے۔