شکار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شکار اس عمل کا نام ہے جس میں زندہ (عمومًا جنگلی) جانوروں کا پیچھا کیا جاتا ہے تاکہ انھیں پکڑ کر کھانے، تفریح یا تجارت کے لیے استعمال کیا جا سکے۔ شکار مختلف طریقوں سے کیا جاتا ہے