شکاگو, الینوائے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شکاگو سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
شکاگو، الینوائے
Chicago Skyline.png
{{کنارا|کا دفتری پرچم شکاگو، الینوائے}}
کی دفتری مہر شکاگو، الینوائے
پرچم مہر
عرف: "شہر ثانی، چی ٹاؤن،"
US-IL-Chicago.png
محل وقوع: 41 درجے 54 منٹ شمال 87 درجے 39 منٹ مغرب
ملک ریاستہائے متحدہ امریکہ
ریاست الینوائے
میئر Richard M. Daley
رقبہ  
 - شہر 606.2 مربع کلومیٹر  (234.0 مربع میل)
 - اراضی 588.3 مربع کلومیٹر  (227.2 مربع میل)
 - پانی 17.9 مربع کلومیٹر  (6.9 مربع میل)  3.0%
 - شہری 5,498.1 مربع کلومیٹر (2,122.8 مربع میل)
 - میٹرو 28,163 مربع کلومیٹر (10,874 مربع میل)
بلندی 179 میٹر  (587 فٹ)
آبادی  
 - شہر (2006ء) 2,873,790
 - کثافت 4,867/مربع کلومیٹر (12,604/مربع میل)
 - شہری 8,711,000
 - میٹرو 9,661,840
منطقۂ وقت CST (یو۔ ٹی۔ سی۔-6)
 - گرما (ڈی۔ ایس۔ ٹی) CDT (یو۔ ٹی۔ سی۔-5)
ویب سائیٹ: egov.cityofchicago.org


شکاگو ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ریاست الینوائے کا ایک عظیم شہر ہے۔ یہ آبادی کے لحاظ سے امریکہ کا تیسرا بڑا شہر ہے جس کی آبادی اندازا 2.9 ملین ہے۔

جھیل مشی گن کے جنوب مغربی ساحلوں پر واقع شکاگو شہر امریکہ کا صنعتی، سیاسی، تجارتی، طبی، تعلیمی اور آمدورفت کا مرکز ہے۔

شہر 1833ء میں میں عظیم جھیلوں کو دریائے مسسیسپی کے نظام کے ساتھ منسلک کرنے کے لئے قائم کیا گیا تھا۔

شکاگو اپنی بلند عمارات کے باعث دنیا بھر میں جانا جاتا ہے۔ شہر کی تین بلند ترین عمارتیں سیئرز ٹاور، آؤن سینٹر اور جون ہینکوک سینٹر ہیں۔

شکاگو کی بلند عمارات کا ایک دلکش منظر