شہزادی مانمتی
وکیپیڈیا سے
شہزادی مانمتی مغل شہشنشاہ جہانگیر کی بیوی اور شاہجہاں کی والدہ تھی۔ شاہی محل میں تاج بیبی اور بلقیس مکانی بیگم کے نام سے جانی جاتی تھیں جبکہ پیدائشی نام راجکماری شری مانوتی بائی تھا۔ شہزادی مانمتی جودھپور کے راجا اُدے سنگھ کی بیٹی تھیں اور ان کی شادی جہانگیر سے ملکہ مریم الزمانی نے طے کی تھی۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔