شہید

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اسلامی فقہ میں شہید سے مراد وہ شخص ہے جو اللہ کی راہ میں جان دے۔ مثلاً اپنے وطن کی حفاظت یا اپنے مذہب کی حفاظت کے لیے جنگ لڑتے ہوئے جان دے دے۔ اسلام میں شہید کا مرتبہ بہت بلند ہے اور قرآن کے مطابق شہید مرتے نہیں بلکہ زندہ ہیں اور اللہ ان کو رزق بھی دیتا ہے مگر ہم اس کا شعور نہیں رکھتے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF’’ مستعادہ منجانب