شیخوپورہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش



شیخوپورہ
٘٘Sheikhupura
عمومی معلومات
ملک پاکستان کا پرچم پاکستان
صوبہ پنجاب
ضلع شیخوپورہ
محل وقوع 32.45 درجے شمال، 74.683 درجے مشرق
منطقۂ وقت معیاری عالمی وقت +5
شیخوپورہ is located in Pakistan
شیخوپورہ

پاکستان میں شیخوپورہ کا مقام


شیخوپورہ پنجاب، پاکستان کے ضلع شیخوپورہ کا صدر مقام ہے جو پنجاب کے صدر مقام لاہور کے قریب واقع ہے۔ اس کو ضلع کا درجہ ۱۹۲۲ء معین دیا گیا۔ یہ لاہور سے ۳۵ کلو میٹر کے فاصلے پر جانب مغرب واقع ہے۔ پنجابی زبان کا شیکسپیر کہلا ے جانے والے مشہور پنجابی شاعر وارث شاہ نے اپنی مشہور لوک داستان ہیر رانجھا شیخوپورہ کےگاؤن جنڈیالہ شیر خاں میں مکمل کی۔ یہاں کا ہرن منار اور اسکے ساتھ بارہ دری دیکھنے سے تعلق رکحتے ہیں۔
Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔


امریکہ اور پاکستان نے صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں واقع ایک تاریخی قلعہ کی بحالی کا معاہدہ کیا جس پر دس لاکھ ڈالر سے زیادہ لاگت آئے گی۔

ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں