شیخ بو علی قلندر پانی پتی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

پیدائش: 1208ء

وفات: 1323ء

صوفی۔ شیخ شرف الدین نام ۔ بو علی قلندر لقب۔ امام ابوحنیفہ کی اولاد سے تھے۔ آپ کے والد 1203ء میں عراق سے ہندوستان آئے۔ شیخ صاحب پانی پت کے مقام پر پیدا ہوئے۔ کمسنی میں تمام علوم ظاہری حاصل کر لیے۔ کچھ عرصے قطب مینار دہلی کے قریب درس و تدریس کا سلسلہ جاری رکھا لیکن تصوف کے کوچے میں قدیم رکھتے ہی سب کچھ چھوڑ دیا۔ آپ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی کے خلیفہ تھے۔ مقبرہ پانی پت میں ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں