جامع مسجد شیخ زايد
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شیخ زاید مسجد سے رجوع مکرر)
| Sheikh Zayed Grand Mosque | |
|---|---|
| متناسقات: 24°24′43″N 54°28′26″E / 24.412°N 54.474°Eمتناسقات: 24°24′43″N 54°28′26″E / 24.412°N 54.474°E | |
| مقام | Abu Dhabi, U.A.E. |
| مکتب فکر | Sunni |
| زیرِ تسلط | Government |
| معلومات طرزِ تعمیر | |
| گنجائش | over 40,000 |
| تعداد گنبد | 82 domes of seven different sizes |
| گنبد کی اونچائی (بیرونی) | 85 میٹر (279 فٹ) |
| گنبد کا قطر (بیرونی) | 32.2 میٹر (106 فٹ) |
| تعداد مینار | 4 |
| بلندیٔ مینار | 107 میٹر (351 فٹ) |
| تعمیری لاگت | 2 billion dirhams (USD $ 545 million) |
یہ مسجد متحدہ عرب امارات کے پہلے صدر شیخ زاید بن سلطان النہیان کے حکم کی تکمیل ہے۔ یہ عرب امارات میں سب بڑی مسجد ہے۔ چاروں کونوں پر کھڑے چار منار 351 فٹ اونچے ہیں اور اس کے 84 ماربل کے گنبد ہیں۔ اس مسجد کے صحن کا رقبہ 180000 مربع فٹ ہے۔ جس میں ماربل اور پچی کاری کا کام نہایت خوبصورت انداز میں کیا گیا ہے۔ اس مسجد میں ۴۰ ہزار نمازی نماز ادا کر سکتے ہیں۔ مرکزی ہال میں 7 ہزار نمازیوں کے لیے گنجائش موجود ہے۔ جبکہ اطراف میں دو چھوٹے ہال ہیں اور ہر ہال میں پندرہ سو خواتین بھی نماز ادا کر سکتی ہیں۔ ہال کے اوپر مرکزی گنبد کا قطر 106 فٹ ہے جو کہ صحن سے 279 فٹ بلند ہے۔