شیروان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش



شیروان
Şirvan
Shirvan city.jpg
عمومی معلومات
ملک Flag of Azerbaijan.svg آذربائیجان
محل وقوع 39.9319 درجے شمال، 48.9203 درجے مشرق
رقبہ 30 مربع کلومیٹر ( 11.6 مربع میل )
بلندی 12 میٹر (42 فٹ) از سطحِ سمندر
آبادی 75 ہزار بمطابق 2008ء
منطقۂ وقت مُتناسق عالمی وقت +4 (گرما: +5)
شیروان is located in آذربائیجان
شیروان

آذربائیجان میں شیروان کا مقام


شیروان (انگریزی: Shirvan،آذری: Şirvan) آذربائیجان کا شہر ہے۔ 2008ء تاک اس کا نام علی بیرمی تھا۔ یہ 39.9319 درجے شمال، 48.9203 درجے مشرق پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ 30 مربع کلومیٹر ( 11.6 مربع میل ) ہے۔ آبادی 2008ء میں 75 ہزار تھی۔ سطح سمندر سے بلندی 12 میٹر (42 فٹ) ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ قدیم زمانے میں جب یہ شہر عربوں کے زیرِ نگیں تھا اس وقت اس علاقہ کے حاکم کا لقب شیروان شاہ تھا۔ یہ دورِ حکومت 800ء سے 1607ء تک رہا جس کے بعد یہ شہر ایران کی صفوی سلطنت کا حصہ بنا۔ بعد ازاں روس نے اس پر قبضہ کر لیا۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]