شیریں جناح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شیریں جناح
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1880ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی،  برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 دسمبر 1980ء (99–100 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (1880–15 اگست 1947)
بھارت (15 اگست 1947–1967)
پاکستان (1967–2 دسمبر 1980)
ڈومنین بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو،  ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شیریں جناح (گجراتی: શીરીન જીનના) بانی پاکستان، محمد علی جناح کی بہن تھیں۔ شیریں جناح کے والدین، پونجا جناح اور مٹھی بائی جناح کے سات بچے تھے۔ یہ سات بچے، محمد علی جناح، احمد علی جناح، باندے علی جناح، رحمت علی جناح، مریم جناح، فاطمہ جناح اور شیریں جناح تھے۔ وہ کراچی میں رہائش پزیر رہیں جو پاکستان میں صوبہ سندھ کا صدر مقام ہے۔ کراچی میں ایک علاقہ جو شیریں جناح کالونی کے نام سے جانا جاتا ہے وہ شیریں جناح سے منسوب کیا گیا ہے۔[حوالہ درکار]