شیزوکا پریفیکچر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
شیزوکا پریفیکچر
Shizuoka Prefecture
جاپانی (انتساخ)
 - جاپانی 静岡県
 - روماجی Shizuoka-ken

علامت شیزوکا پریفیکچر
متناسقات: 34°55′N 138°19′E / 34.917°N 138.317°E / 34.917; 138.317متناسقات: 34°55′N 138°19′E / 34.917°N 138.317°E / 34.917; 138.317
ملک جاپان
علاقہ چوبو (توکائی)
جزیرہ ہونشو
دارالحکومت شیزوکا (شہر)
حکومت
 - گورنر ہیئتا کاواکاتسو
رقبہ
 - کُل 7,779.63 کلومیٹر2 (3,003.7 میل2)
درجہ بلحاظ رقبہ تیرہواں
آبادی (جولائی 1, 2010)
 - کُل 3,774,471
 - درجہ دسواں
 کثافتِ آبادی 485.17/کلومیٹر2 (1,256.6/میل2)
آیزو 3166 رمز JP-22
اضلاع 5
بلدیات 35
پھول ازالیہ
درخت Sweet Osmanthus
پرندہ Japanese Paradise Flycatcher
ویب سائٹ www.pref.shizuoka.jp/a foreign/english

شیزوکا پریفیکچر (Shizuoka Prefecture) (جاپانی: 静岡県) ہونشو جزیرے کے چوبو علاقے میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ [1] اسکا دارالحکومت شیزوکا شہر ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Shizuoka-ken" in Japan Encyclopedia, p. 876 گوگل بکس; "Chūbu" in p. 126 گوگل بکس
  2. ^ Nussbaum, "Shizuoka" at p. 876 گوگل بکس.


بیرونی روابط[ترمیم]