شیشان (انگریزی میں Chechen Republic ِ شیشانی زبان میں Нохчийн Республика, Noxçiyn Respublika) جسے چچنیا بھی کہا جاتا ہے، روس کے قبضہ میں ایک خطہ ہے جو آج کل اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔