شیشاپانگما

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
شیشاپانگما

شیشاپانگما دنیا کی 14 ویں سب سے اونچی چوٹی ہے۔ اسکی بلندی 8013 میٹر / 26289 فٹ ہے۔ یہ چین میں سلسلہ کوہ ہمالیہ میں واقع ہے۔ اسے 2 مئی 1964ء کو زو جنگ ایک چینی نے سر کیا۔

آٹھ ہزار میٹر سے بلند چوٹیوں میں یہ سب سے کم بلند ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں