شیشم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
wikipedia:How to read a taxoboxHow to read a taxobox
شیشم
خشبی شیشم (Dalbergia sissoo) کی شاخداری
خشبی شیشم (Dalbergia sissoo) کی شاخداری


قـواعـد اسـم بنـدی
ساحہ:
domain
حقیقی المرکزیہ
مملکہ:
kingdome
نباتات
شعبہ:
division
میگنولتات
‏Magnolio-phyta
جماعت:
class
میگنولیتی
Magnoliopsida
طبقہ:
order
حبطب
Fabales
خاندان:
family
حبان
Fabaceae
ذیلی خاندان:
sub family
حبانہ
Faboideae
قبیلہ: خشبیل
Dalbergieae
جنس:
genus
خشبی
Dablergia
انواع

مضمون کا متن دیکھیۓ

شیشم (Indian Rosewood) ، پاکستان اور دنیا کے کئی ملکوں میں پایا جانے والا ایک عام درخت ہے۔ اسے ٹالی یا ٹاہلی بھی کہتے ہیں۔ یہ میدانی علاقوں سے لے کر 1500 میٹر کی بلندی تک پایا جاتا ہے۔ یہ درخت 10 سے لے کر 30 میٹر تک بلند ہوتا ہے اور اسکے تنے کا گھیراؤ 2 سے 4 میٹر تک ہو سکتا ہے۔

نومبر دسمبر میں اسکے پتے گر جاتے ہیں اور جنوری فروری میں نۓ آتے ہیں۔ پتے شروع میں ہلکے سبز ہوتے ہیں جو بعد میں گہرے سبز ہو جاتے ہیں۔ مارچ اپریل میں اس پر پھول آتے ہیں۔

شیشم کی لکڑی مضبوط پائیدار اور لچک دار ہوتی ہے۔ اس لیۓ یہ فرنیچر، عمارتی سامان اور بے شمار دوسری چیزوں کے بنانے میں استعمال ہوتی ہے۔

پاکستان میں شیشم آج کل بیماری کا شکار ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=شیشم&oldid=839493’’ مستعادہ منجانب