شینیتسو علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

شینیتسو علاقہ (Shin'etsu region) (جاپانی: 信越地方) جاپان کا ایک جغرافیائی علاقہ ہے۔ [1] علاق قدیم صوبوں شینانو اور اچیگو پر مشتمل ہے۔ نام ان دو صوبوں کا مرکب ہے۔ یہ ناگانو اور نیگاتا کے جدید پریفیکچروں میں واقع ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Hashimoto, Mitsuo. (1990). Geology of Japan, p. 94. گوگل بکس