شیواہ (مارٹل کامبیٹ)

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
مارٹل کامبیٹ میں شیواہ

شیواہ مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

[ترمیم] تاریخ

شیواہ گورو (مارٹل کامبیٹ) اور کنٹارو (مارٹل کامبیٹ) کی طرح ایک شوکان نسل کی عورت ہے۔ اس کی موٹارؤ (مارٹل کامبیٹ) جیسے سنٹاروں کے ساتھ سخت دشمنی ہے۔ اس کا پہلا مقصد سندیل (مارٹل کامبیٹ) کی حفاضت کرنا ہے، خاصکر جب شاوخان (مارٹل کامبیٹ) ارد پہ حملہ کرتا ہے۔ شیواہ کو مارٹل کامبیٹ 3 کے بعد بہت تھوڑے کھیلوں میں دکھایا گیا ہے۔

[ترمیم] سپاہانہ فن

شیواہ ایک نہایت مضبوت سپاہی ہے۔ یہ اپنے دشمنوں کو سخت شکست دے سکتی ہے۔ اس کے سپاہانہ فن کو کوتان کہا جاتا ہے، اور اس کے ہتھیار کو شوکان بلیڈ کہا جاتا ہے۔

[ترمیم] بیرونی روابط

| شیواہ

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں