مادہ (شے)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شے سے رجوع مکرر)
شے کا لفظ عام طور پر انگریزی substance کے متبادل کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ بعض اوقات اس کا متبادل مادہ بھی لکھا جاتا ہے۔
- جوہروں پر مشتمل مادے پر اصل مضمون کے لیۓ دیکھیۓ مادہ (Matter)
- لفظ مادہ کے دیگر استعمالات کے لیۓ دیکھیۓ مادہ (ضد ابہام)
طب ، کیمیاء اور طبیعیات سمیت کئی سائنسی شاخوں میں مادہ کا لفظ کسی بھی مرکب کے لیۓ استعمال کرا جاسکتا ہے ، جیسے کوئی دوا، یا کوئی کیمیائی مرکب جس بر بحث یا تجربہ کیا جارہا ہو۔ اسے انگریزی میں Substance کہا جاتا ہے۔