صارف:بلال

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

میرا نام بلال سرور ہے۔ پیشہ کے لحاظ سے میں استاد ہوں۔ یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں فیکلٹی آف کامرس میں ایم کام کی کلاس کو پڑھا رہا ہوں۔

جب سے کمپیوٹر استعمال کرنا شروع کیا تب سے کمپیوٹر میں اردو کے استعمال کی کوشش کی۔ اردو ویکیپیڈیا میں کام کرنا اسی سلسلے کی کڑی ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات