صارف:فوجدار

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

18 اکتوپر 2009 وزیرستان پاکستان کی "بہادر" افواج کے نرغے میں. بھاری توپ خانہ اور جیٹ طیارے اپنی سرزمین پر " بہادری کی داستانیں رقم کرتے ہوۓ. 19 اکتوبر 2009 . پاک فوج کو بعض مقامات پر شدید مزاحمت کا سامنا. زمینی دستوں کی راکٹ لانچروں سے تواضح[1]

22 اکتوبر . سوات جس کو پاک فوج نے "فتح" کرکے علاقہ کلیر کردیا تھا وہاں موٹر سائیکل چلانے پر ہی پابندی لگادی گئ.[2] پاک فوج کا ایک قیمتی افسر دہشت گردی کے خلاف نام نہاد جنگ کا ایندھن بن گیا.[3]


میرے باتھ میں زنجیر ، میرے قلم پہ ہے تالا

" خدا " بنا ہوا ہے ہر ظلمتوں کا پالا


سب و وشتم کے سلسلہ کے کچھ بزرگوں کو تلقین شاہی کے دورے لاحق ہوگۓ ہیں۔



  • آپ حوصلہ رکھیں ! بقول شاہ نواز فاروقی آمر چاہے کسی بھی قسم کا ہو اس کا آخری مقام ہمیشہ تاریخ کا کوڑے دان ہوتا ہے۔ --انتہا پسند 11:26, 19 اکتوبر 2009 (UTC)



[ترمیم] بیرونی روابط

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ http://www.ummatpublication.com/2009/10/20/lead4.html
  2. ^ http://www.ummatpublication.com/2009/10/22/lead26.html
  3. ^ http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2009/10/091022_army_attacked.shtml