صارف:Arunreginald

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہ شخص اردو کا صاحبِ زبان ہے۔اردو
یہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے۔
یہ صارف 16 دسمبر کو پیدا ہوا۔
یہ صارف ایک
پاکستانی ویکیپیڈین
ہے
پاکستان کا پرچم

میرا نام ارُون رَیجِینَلڈ ظہِیراُلدّیں (آئی پی اے: /aruːn rɛdʒi'nəld zɑːhiːr.ʊdiːn/) ہے — ہاں، ذرا مُختلف ہے لیکن مُجھے پسند ہے کیونکہ غالباً اِس نام کا میں ہی ایک اِکلوتا شخص ہوں۔ میری پیدائش پاکستان میں ہوئی لیکن اب میں برطانیہ میں مُقیم ہوں۔ مُجھے اُردُو نستعلیق فونٹ سے نفرت ہے اور کتابیں پڑھنے کا بہت شوق ہے۔