صارف:Asikhi

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

[ترمیم] خوش آمدید!

میں نے بہت عرصے تک وکی پیڈیا کامطالعہ کیااوراس دائرة المعارف کے گرویدہ ہوگیا۔میں سمجھتاہوںکہ ہمیں اپنی تمام تر تاریخ و علوم کوجلدازجلداُردووکی پیڈیاپرمنتقل کردینا چاہیئے تاکہ اُردووکی پیڈیاکومربوط اندازمیں آگے لے کر چلیںاوراس کو جلدازجلدایک مکمل دائرةالمعارف بناسکیں۔ میں بچپن ہی سے اولیاءاللہ کا معتقدہوںاورتصوف سے خاصی شناسائی ہے ،اسی لئے میں اپنی کاوشوںکی ابتداسلطان الاولیاءقطب ِ ربانی ،محبوبِ سبحانی میراں محی الدین شیخ سیدناعبدالقادرجیلانی سے کیااورمیں سمجھتاہوںکہ یہ میرے لئے بڑے اعزازکی بات ہے کہ اُردووکی پیڈیاپر حضورسیدناغوث الاعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مضمون میرے حصے میں آیا


میری اب تک کی کاوشوںکی فہرست درج ذیل ہے:

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات