صارف:Jogibaba
وکیپیڈیا سے
میں ايک پاکستانی النسل نارويجن شہری ہوں. 1970 ميں بی اے کرنے کے بعد ناروے منتقل ہوا. میں زيادہ تر انگريزی وکی میں سرگرم رہا ہوں. اب کوشش کروں گا کہ يہاں ناروے سے متعلقہ اہم مضمون لکھوں