وکیپیڈیا سے
| شوق |
|
 |
صارف مذہب میں دلچسپی رکھتا ہے. |
|
 |
یہ صارف اردو وکی پرآسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے |
|
|
GEO
|
صارف کا پسندیدہ مضمون جغرافیہ ہے.
|
|
|
HIS
|
صارف کا پسندیدہ مضمون تاریخ ہے
|
|
|
|
یہ صارف نقشہ جات میں دلچسپی رکھتا ہے |
|
میرا نام قائلہ پاشا ہے اور میں اسلام آباد میں پلی بڑھی ہوں ـ ٘٘میں لاہور میں علومِ دین اور دینی تاریخ پڑھاتی ہوں، جس میں اسلام کے علاوہ دیگر الہامی اور دھرمی ادیان بھی شامل ہیں ـ اس کے علاوہ مجھے پڑھنے اور لکھنے کا شوق ہے اور میں انگریزی میں شاعری کرتی ہوں ـ
وکیپیڈیا میں میری کوشش ہے کہ میں دین اور تاریخ کے موضوعات پر نئے مقالے لکھوں اور اردو وکیپیڈیا کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کروں ـ مہربانی ہو گی اگر وہ لوگ جو یہ کام ایک عرصے سے کرتے آ رہے ہیں مجھے اس معاملے میں نصیحت کر دیں ـ