صارف:NaveedBCN

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Bouncywikilogo.gif صارف اردو وکیپیڈیا کے استعمال بارے نئے صارفین کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔


Sufism.png صارف تصوف میں درآمدہ غیرشرعی رسومات سے سخت نالاں ہے اور اسلامی تصوف کو قرآنی اصطلاح میں تزکیۂ نفس اور حدیث کی اصطلاح میں احسان قرار دیتا ہے۔


P islam.svg یہ صارف مخلص قیادت کے فقدان کو عالمی سطح پر امت مسلمہ کے زوال کا اہم سبب قرار دیتا ہے۔


Icon democracy 70px.jpg صارف اسلام کے اصول مشاورت کی بناء پر جمہوری روایات کی پاسداری کو انتہاپسندی کے خاتمے کے لئے ضروری خیال کرتا ہے۔


Icon peace 70px.jpg صارف جہاد کے نام پر دہشت گردی سے نالاں ہے اور اسلام کو بطور دین امن پیش کرنے کا خواہاں ہے۔
یہ شخص اردو کا صاحبِ زبان ہے۔ اردو


یہ صارف مسلمان ہے Allah-green.svg


یہ صارف مذہب میں دلچسپی رکھتا ہے۔ Praising-hands.svg


یہ صارف پاکستان کے حال اور مستقبل کے متعلق فکر مند ہے اور بہتری کے لیے کچھ کرنا چاہتا ہے 0010.jpg


صارف برقی خط کے لئے جی میل استعمال کرتا ہے Exquisite-gmail blue.png


یہ صارف گوگل استعمال کرتا ہے Google wordmark.svg


یہ صارف وکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے Alifmad.png

یہ صفحہ صارف:NaveedBCN کا صفحہ ہے۔



[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ بارسلونا میں ہسپانوی زبان کی کلاس
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں