صارف:Samee/فردوس سلطانہ
(صارف:S.M.Samee/فردوس سلطانہ سے رجوع مکرر)
پروفیسر ڈاکٹر فردوس سلطانہ | |
---|---|
پیدائش | کوئٹہ، پاکستان | فروری 27, 1956
رہائش | لاہور |
قومیت | پاکستانی |
نسل | پشتون |
مادر علمی | فاطمہ جناح میڈیکل کالج |
پیشہ | ماہر تشريح |
مذہب | اسلام |
فردوس سلطانہ (انگریزی: Ferdose Sultana) سروسز انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسز لاہور کی موجودہ نائب صدر معلم اورشعبہ تشریح کی سربراہ ہیں۔[1]
تعلیم[ترمیم]
سن 1977ء میں فاطمہ جناح میڈیکل کالج برائے خواتین سے ایم بی بی ایس سے فارغ التحصیل ہوئیں۔
پیشہ ورانہ زندگی[ترمیم]
انہوں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز فاطمہ جناح میڈیکل کالج لاہور سے بطور درس معاون کیا۔
تحقیقات اور مطبوعات[ترمیم]
خطہ پنجاب میں سیکرا میں جنسی اختلافات[ترمیم]
جسمانی تغیرات[ترمیم]
عمیق رانی شریان کا ماخذ اور شاخیں اور رانی شریان کا قطر[ترمیم]
مزید دیکھئے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ:پاکستانی اطباء
زمرہ:بقید حیات شخصیات
زمرہ:1956ء کی پیدائشیں