صارف:سید محمد کاشف
وکیپیڈیا سے
(صارف:Syedkash4u سے رجوع مکرر)
|
|
||
| ولادت: | 16 اگست 1986ء، کراچی | |
| مقام ولادت: | کراچی | |
| بپس_منظر: | اردو بلاگر/مصنف ویکیپیڈیا/ صحافی/طالب علم | |
| ادارہ: | استاد، جامعہ صدیقیہ
طالب علم،جامعہ کراچی |
|
| ویب سائٹ : | http://www.kashifnasir.com | |
کاشف نصیر (kashif Naseer) اردو ویکیپیڈیا کے صارف، اردو بلاگر اور فری لانسر صحافی ہیں. موصوف ویکیپیڈیا پرsyedkash4u کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ موصوف کے اب تک پچاس سے زائد مقالات و مضامین ویکیپیڈیا اردو اور انگریزی پر شائع ہوچکے ہیں۔ کاشف نصیر کا کہنا ہے کہ تعلیم سے فارغ ہوکر وہ باقاعدہ کالم نگاری اور عملی صحافت کی طرف آئے گیں۔