صارف:Urdutext

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Current Events Barnstar.png تمغۂ مضامین بر حالات حاضرہ
حالات حاضرہ پر کڑی نظر اور تازہ ترین واقعات (جیسے کراچی فسادات، مئی 2007ء اور فوجی تاخت، 3 نومبر 2007ء وغیرہ) پر جامع مضامین لکھنے پر برادر اردو ٹیکسٹ کے لیے از طرف فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ


یہ urdutext کا صفحہ ہے۔ خالی نہیں ہے Thank you sir for your help.Live long.yours.--رسول پوری 11:33, 23 جولا‎ئی 2008 (UTC)

بھائی صاحب آپ برائے مہربانی نوازش فرما کر اپنا ای میل پتہ عنایت فرمائیے۔ مجھے وکیپیڈیا کے بارے میں کچھ مدد طلب کرنا ہے خاص کر فانٹ کے معاملے پر کچھ تبادلہ خیال کرنا ہے۔ میں انگریزی وکیپیڈیا پر تو باقاعدگی سے لکھتا ہوں۔ مگر اردو میں اتہائی شدید خواش کہ باوجود کچھ فانٹ وغیرہ اور دوسرے تیکنیکی مسائل کے باعث لکھ نہیں پاتا۔ اگر ابتدائی طور پر کوئی ذرا سی مدد کردے تو میں احسان مند رہوں گا۔ مختصر۱ً یہ کہ کیا فانٹ کو جمیل نوری نستعلیق نہیں کرسکتے ڈیفالٹ؟ یا وہ نہیں تو کم سے کم علوی نستعلیق۔ مگر موجودہ فانٹ دِل کو کچھ بھاتا نہیں ہے۔ اِس کے علاوہ اِس سے بھی بڑا مسئلہ text field کے فانٹ کا ہے جس کو پڑھنا اور لکھنا دردِ سر ہے۔ ابھی لکھتے ہوئے بھی اچھی خاصی کوفت ہورہی ہے۔ میرا پتہ hundred_or_zer@hotmail.com

فہرست

[ترمیم] Translation

Hello! can you please create this article Selena on this wiki? please and thank you! (en:Selena, the English version). AJona1992 17:55, 14 جولا‎ئی 2010 (UTC)

xx

  • اگر آپ اپنے ڈیفالٹ فانٹ کو تاہوما یا ایریل یونی کوڈ ایم ایس (مائیکرو سافٹ ورڈ ۲۰۰۰ یا جدید) کے ساتھ دوسرا والا فانٹ نصب ہو جاتا ہے۔ لکھنے پڑھنے میں ایریل سے بہت بہتر ہے--قیصرانی 14:48, 28 جنوری 2011 (UTC)


[ترمیم] دیر سے جواب

پہلے تو اتنی دیر سے جواب دینے کے لئے معذرت خواہ ہوں. مینے آپکی بات پڑھی اور کافی حد تک اس سے اتفاق بھی رکھتا ہوں. یا یہ که لیجئے کے جن بیماریوں کا آپ ذکر کر رہیں ہیں میں خود بھی انکا شکار ہوں. مجھے خود کو نسخ بھدہ لگتا ہے. نستعلیق کی خوبصورتی نسخ میں کہاں؟ لیکن میں یہ ماننے کو ہرگز راضی نہیں کے کسی بھی صورت میں علم کی رسم چلانا ناممکن ہو گیا ہو. انگریزی وکیپیڈیا پر بھی میری یہی کوشش رہتی ہے کے کسی بھی صحفے کو آسانی سے سمجھا جا سکے. میں یہ نہیں که رہا کے اردو کے الفاظ نہ لکھے جایں - صرف اتنا که رہا ہوں کے انکے ساتھ ساتھ اگر انگریزی کے الفاظ عام ہو چکے ہوں تو انکا بھی استمعال کیا جاے. ہر انسان کا اپنی مادری زبان کے ساتھ ایک قدرتی لگاؤ ہوتا ہے - اردو بولنے والوں کے لئے راستہ آسان ہوگا تو وو ضرور پڑھیںگے بھی اور لکھیںگے بھی. ہمیں پستہ سوچ اور احساسات کو دل و دماغ سے نکال کے دور پرے کر دینا چاہیے. اپنی طرف سے مجھ سے جو بھی بن پڑیگا میں ضرور کرونگا. --Hunnjazal 06:40, 25 مارچ 2011 (UTC)

[ترمیم] راہنمائ

کاغزی سکہ کو امیدوار برائے منتخب مقالہ بنانے کا شکریہ۔ آپ کی راہنمائ کی ضرورت ہے کہ کیا تبدیلیاں ہونی چاہیں۔ Shahab 10:11, 14 جولا‎ئی 2011 (UTC)

[ترمیم] خشونت سنگھ

براہ کرم مجھے بتایئے کہ کیسے http://commons.wikimedia.org/wiki/File:KhushwantSinghAutograph_Urdu.jpg کو http://ur.wikipedia.org/wiki/خشونت_سنگھ میں شامل کیا جا سکتا ہے. خود کرکے بتلا دیں تو نوازش ہوگی. Hindustanilanguage 09:57, 6 اگست 2011 (UTC)

[ترمیم] لتا منگیشکر

لتا منگیشکرکی دستخط متعلقہ مضمون میں شامل کیجئے. دستخط آپکو یہاں ملیگیhttp://commons.wikimedia.org/wiki/File:LataMangeshkar.jpg.Hindustanilanguage 10:21, 6 اگست 2011 (UTC)

[ترمیم] سبو لکشمی

اسی طرح : http://commons.wikimedia.org/wiki/File:M._S._Subbulakshmi.jpg

[ترمیم] مخدوم محی الدین

http://commons.wikimedia.org/wiki/File:MaqdoomMohiuddin.jpg

[ترمیم] رہنمائی کا شکریہ

آپکی رہنمائی کے لئے میں آپ سے تھ دل سے شکریہ کہنا چاہونگا . Hindustanilanguage 08:03, 9 اگست 2011 (UTC)

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات