صارف شناختی مطبقیہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صارف شناختی مطبقیہ (سم) ایک متحد دوران (Integrated circuit) ہے جو بین الاقوامی موبائل صارف شناخت (International Mobile Subscriber Identity - IMSI) معیار کے مطابق موبائل فون اور دیگر آلات پر صارفین کی شناخت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔