صافی (پشتون قبیلہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صافی قبیلہ پختونوں میں سخت جنگجوں اور بہادر قبیلہ ہے ,,,,آس پاس کے قبائل پر بڑی حد تک اثر انداز قبیلہ ہے ،،،

افغانستان کے درانی حکومت ،،،،غلجی حکمران ، مغل کوئی بھی حکومت صافی قبیلے کو زیر نہ کر سکے تھے ،،،،، کنڑ کے صافی واحد پختون قبیلہ ہے کہ یہ آزاد رہے ہیں اور اپنے رسم رواج اور صافی قومی جرگے کے مطابق آزاد زندگی گزاری ہیں


صافی، قبیلے کی اکثریت ڈیورنڈلائن کے دونوں طرف افغانستان اور پاکستان میں آباد ہے۔ افغانستان کے حدود میں کنڑ، پیچ درہ، اسدآباد‘چغہ سرائے‘دیوگل‘سوکئ 'اسمارغارگو'باڈیل ننگ رہار(جلال آباد)‘پروان، کاپیسا، کابل، لغمان، نورستان اور دیگر علاقوں میں موجود ہیں۔ پاکستانی حدود میں وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں مہمند ایجنسی‘تحصیل صافی‘سور کمر‘لکڑی‘چیناری‘زیارت‘بن درہ(برول)اپر دیر‘صوبہ خیبر پختونخوا کے شہری اور دیہی علاقوں یعنی ملاکنڈ ایجنسی، پشاور‘ مردان، تخت بھائی، ہری چند‘چارسدہ، سیوئ جنوبی پختونخوا، صوبہ پنجاب کے علاقوں راولپنڈی، ترنول، فیصل آباد اور لاہور‘ صوبہ بلوچستان کے ژوب اور کوئٹہ میں آباد ہیں۔

صافی شخصیات[ترمیم]

  • سلیم صافی (صحافی)
  • حماد صاقی ننھا پروفیسر
  • ممتاز خان صافی
  • سلیم خان صافی
  • اسرار خان صافی
  • نزاکت خان صافی
  • سلطان خان صافی
  • فاروق خان صافی
  • شیر عالم خان صافی
  • امجد خان صافی