صاوی خاندان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

صاوی خاندان، مصر کا ایک شاہی خاندان تھا۔ یہ خاندان مصر کا اٹھائیسواں خاندان تھا۔ اس خاندان نے صرف سات سال تک حکومت کی۔ اس کا نام اس کے پہلے بادشاہ صاوی کی وجہ سے پڑا ہے۔ اس خاندان میں یہی ایک بادشاہ امیر تیس ہوا، جو سات سال تک حکمران رہا۔ اس مدد میں اس نے مصر کے ان معبودوں کی مرت کرائی جو ایرانیوں کے عہد میں خراب ہوگئے تھے۔ اس کے بعد نفرتیس حکمران ہوا۔

حکمران[ترمیم]

صاوی خاندان میں صرف ایک فرعون نے حکومت کی، صاوی۔ اس کی قبر اور مقبرے کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے۔ اس کے عہد کے بارے میں تھوڑی سی معلومات موجود ہے۔

صاوی خاندان
نام عہد
صاوی ۴۰۴ ق م - ۳۹۸ ق م

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ[ترمیم]