صبح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صبح

صبح (Morning) صبح صادق سے دوپہر کے درمیان کی مدت ہے۔[1] ایک دن میں صبح کے بعد دوپہر، شام اور رات ترتیب وار وقوع پزیر ہوتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Online Dictionary Definitions of "morning"