صبیح الدین رحمانی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| سید صبیح الدین صبیح رحمانی | ||||
![]() |
||||
|
|
||||
| پیدائش | 27 جون 1965 | |||
|---|---|---|---|---|
| مقام پیدائش | کراچی | |||
| تعلیم | ماہر الفنیات (ایم اے) اردو ادب | |||
| الما ماتر | جامعہ کراچی | |||
| قومیت | پاکستانی | |||
| مذہب | اسلام | |||
| پیشہ | ڈائریکٹر نعت ریسرچ سنٹر ایڈیٹر, نعت رنگ [(نعت کے موضوع پر اردو رسالہ)] |
|||
| معلم اردو ادب |
جامعہ کراچی | |||
| شریک حیات | شاہین صبیح | |||
| اولاد | سرمد,ایمن,تابش | |||
سيد صبيح الدين صبيح رحماني کراچی، سندھ، پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف نعت خواں ہیں۔
فہرست |
اعزازات [ترمیم]
- ‘صدارتی تمغہ’ برائے ‘نعت رنگ’ وزارت مذہبی امور پاکستان (2004)
- “یوروپاک اعزاز” منجانب یوروپاک انزبرک, آسٹریا
- ‘کرایٹو پوئٹ اعزاز’ منجانب ہاؤس آف کامنز, کینیڈا
- ‘خصوصی اعزاز’ منجانب جامعہ اسلامیہ کینیڈا
- قائد اعظم یوتھ اعزاز (1993)
- “بہترین کارکردگی کا اعزاز” منجانب ریڈیو پاکستان کراچی (1995)
کتابیں [ترمیم]
- ‘ماہِ طیبہ’ تعتیہ کلام کا پہلا مجموعہ 1998 میں شائع ہوا
- ‘صدائے رحمت’ تعتیہ کلام کا پہلا مجموعہ 1993 میں شائع ہوا
- ‘ایوانِ نعت’ 1993
- ‘ہیں مواجیح پہ ہم’
- ‘خوابوں میں سنہری جالی ہے
صبیح رحمانی کی مکتنز قرص (سی ڈی) [ترمیم]
- “لب پہ نعت پاک کا نغمہ”…, منجانب ای ایم آءی
- “یادِ مدینہ”.., منجانب کراچی کیسٹ سنٹر لاہور
- “سرکار توجہ فرمائیں” منجانب مکتبہ اشرفیہ کراچی
- “سرکار کے قدموں میں.” منجانب کراچی کیسٹ سنٹر لاہور
- “یادِ حرم” منجانب ایف آر ایس کراچی
- “انوارِ حرمین” منجانب ایف آر ایس کراچی
- “اے مدینے کی زمیں” منجانب ایف آر ایس کراچی
- “ہم نبی کا آستاں دیکھا کئے.” منجانب ایف آر ایس کراچی
