صحرائے سمپسن

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
صحرائے سمپسن میں ٹوڈ کولسن کے سفر کا منظر 1936ء

صحرائے سمپسن آسٹریلیا کا ایک وسیع صحرا ہے جو 50 ہزار مربع میل کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ صحرا میں ریت کے ٹیلوں کے طویل سلسلے ہیں اور نمکین جھیلیں بھی واقع ہیں۔ یہ جھیلیں قدیم دریاؤں کے آبی بخارات بن کر اڑ جانے سے تشکیل پائیں۔ اب یہ موسمی بارشوں سے ہی سیراب ہوتی ہیں۔







ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں