صحرائے چولستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صحرائے چولستان
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان[1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
تقسیم اعلیٰ پنجاب[1]  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 28°30′N 70°00′E / 28.5°N 70°E / 28.5; 70  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
قابل ذکر
جیو رمز 1181030  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

صحرائے چولستان جو مقامی طور پر روہی کے نام سے بھی مشہور ہے، بہاولپورشہر، پنجاب، پاکستان سے تیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک صحرا ہے۔ چولستان پنجاب کا اہم صحرا ہے۔ یہ جنوب مشرق میں راجستھان سے جاملتا ہے۔ یہاں کے مقامی لوگ خانہ بدوش ہیں جو صحرائے چولستان کے ٹوبھوں کے گرد اپنا مسکن بناتے ہیں۔ ٹوبھا پنجابی زبان میں پانی کے تالاب کو کہتے ہیں۔ برسات کے دنوں میں یہ ٹوبھے پانی سے بھر جاتے ہیں۔ صحرائے چولستان کے باسی چولستانی لہجے کی سرائیکی بولتے ہیں جو راجستھانی بولیوں سے بھی ملتی جلتی ہے ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب GNS Unique Feature ID: https://geonames.nga.mil/gn-ags/rest/services/RESEARCH/GIS_OUTPUT/MapServer/0/query?outFields=*&where=ufi+%3D+-2758338 — شائع شدہ از: 11 جون 2018
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ صحرائے چولستان في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2024ء 

بیرونی روابط[ترمیم]

متناسقات: 28°30′N 70°00′E / 28.500°N 70.000°E / 28.500; 70.000

مزید دیکھیے[ترمیم]

فہرست پاکستان کے صحرا