صحیح ترمذی
وکیپیڈیا سے
|
بسلسلہ مقالہ جات |
| مشہور و معروف |
اباضی مجموعات |
| سنّی مجموعات |
|
| شیعہ اثنا عشری مجموعات |
|
| شیعہ اسماعیلی مجموعات |
| معتزلی مجموعات |
|
|
|
صحیح ترمذی (عربی : جامع الترمذی یا سُـنَن الترمذي) یا عام طور سے صحیح ترمذی شریف یا جامع ترمذی شریف بھی کہا جاتا ہے بوعیسی محمد بن سورہ بن شداد کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔
فہرست |
[ترمیم] سند
زیادہ تر سنی مسلمانوں کے نزدیک یہ مجموعہء احادیث پانچویں سب سے مستند کتاب ہے۔
[ترمیم] شروح
جامع ترمذی کی بہت سے تشریحات و تراجم کئے گئے ہیں جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں۔
- عارضۃالاحوذی بشرح سنن الترمذی مصنف ابن العربی
- شرح جامع الترمذی مصنف ابن رجب
تحفۃ الاحوذی بشرح جامع الترمذی علامہ عبدالرحمان مبارکپوری درس ترمذی تقی عثمانی
[ترمیم] حوالہ جات
[ترمیم] بیرونی روابط
|
|||||