صحیح عدد

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

تعریف: صحیح اعداد گنتی کے تمام مثبت اور منفی اعداد، بشمول صفر،کے مجموعہ کو کہتے ہیں۔ انگریزی میں انہیں انٹیجر (integer) کہا جاتا ہے۔ اس مجموعہ کو ہم یوں لکھ سکتے ہیں: 
\mathbb{Z} = \{\cdots, -5, -4, -3, -2, -1, 0, +1, +2, +3, +4, +5, \cdots \}


[ترمیم] تقسیم الخوارزم

فرض کرو کہ صحیح اعداد a اور b ہیں، \ a>0 ۔ پھر ایسے منفرد صحیح اعداد q اور r موجود ہیں،  0 \le r <a ،جبکہ \ b=aq+r
مثال: اگر b=511 ، a=5 ، پھر q=101 ، r=6 ، کیونکہ   511 = 5 \times 101 +6


[ترمیم] اور دیکھو


E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں