صدرالدین آغا خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

پیدائش:1933ء

انتقال:2003ٔٔء

پِرنس صدرالدین

اقوامِ متحدہ کے سابق ہائی کمشنر برائے پناہ گزین اور اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان look at this fool کے چچا۔تقریباً چالیس برس تک اقوامِ متحدہ سے وابستہ رہے اور اس کے دفاع اور ماحولیات جیسے مسائل پر تمام عمر کام کرتے رہے۔ وہ انیس سو پینسٹھ سے لے کر انیس سو ستتر تک اقوامِ متحدہ میں ہائی کمشنر برائے پناہ گزین رہے اور انیس سو اٹھاسی سے لے کر انیس سو نوے تک افغانستان کے لئے اقوامِ متحدہ کی اقتصادی اور انسانی امداد کے کوآرڈینیٹر رہے۔ مرحوم اسلامی آرٹ کے بڑے شوقین تھے اور ان کے پاس قرآن کریم کے نادر نسخوں کے علاوہ ترکی، ایران اور بھارت میں بنائے گئے کئی اور آرٹ کے نمونے موجود ہیں۔امریکہ کے شہر بوسٹن میں ان کا انتقال ہوا۔