صدر ایتھوپیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صدر وفاقی جمہوری جمہوریہ ایتھوپیا
President of the Federal Democratic Republic of Ethiopia
نشان
موجودہ
سہالے ورک زیوڈے

25 اکتوبر 2018ء سے
رہائشقومی محل، ادیس ابابا
نامزد کُننِدہعوامی ایوان نمائندگان
مدت عہدہ6 سال
قیام بذریعہآئین
تشکیل10 ستمبر 1987
اولین حاملمنگستو ہيلا مريام

صدر ایتھوپیا (President of Ethiopia) رسمی طور پر صدر وفاقی جمہوریہ ایتھوپیا (President of the Federal Republic of Ethiopia) ایتھوپیا کی ریاست کا رسمی سربراہ ہے۔ صدر ایتھوپیا نیشنل ڈیفنس فورس کا کمانڈر اعلیٰ بھی ہوتا ہے۔